اوپن یونیورسٹی ،نئے داخلوں کی تاریخ میں توسیع
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک،انٹر میڈیٹ،ٹیچر ٹریننگ پروگرامز اور ڈپلومہ / سر ٹیفکیٹ کورسز کے نئے داخلوں کی تاریخ میں بغیر لیٹ فیس 25،اگست 2025ء تک توسیع کر دی ہے ۔
لہذا طلبہ سی ایم ایس پورٹل پر اپنے کورسز کی رجسٹریشن مکمل کر لیں۔