پراپرٹی کے تنازع پر ضعیف العمر شخص کو قتل کرنے کا مقدمہ درج

پراپرٹی کے تنازع پر ضعیف العمر  شخص کو قتل کرنے کا مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پراپرٹی کے تنازع پر ضعیف العمر شخص کو گلا دبا کر قتل کرنے کے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ رضا آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے طیب نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کے 70 سالہ والد گھر کے کمرے میں سو رہے تھے کہ اس دوران ملز موں نے مبینہ طور پر پراپرٹی کے تنازعہ پر انہیں گلا دبا کر قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ جس پر پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...