فوڈ اتھارٹی کی کارروائی ،کوکنگ آئل میں ملاوٹ ، دکان سیل

فوڈ اتھارٹی کی کارروائی ،کوکنگ آئل میں ملاوٹ ، دکان سیل

چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )پنجاب فوڈ اتھارٹی چنیوٹ نے غذائی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک ملک شاپ پر چھاپہ مارا۔

لیبارٹری رپورٹ کے مطابق دودھ میں کوکنگ آئل کی ملاوٹ ثابت ہوئی جس پر دکان بند کر دی گئی اور ملزم گرفتار کر لیا گیا۔اسی طرح ایک اور کارروائی میں مضر صحت گوشت فروخت کرنے والے ملزم کو پکڑا گیا۔ 20 کلو بیمار جانور کا گوشت ضبط کر کے تلف کر دیا گیا اور مقدمہ درج کرایا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...