وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے وا لا ڈرائیور گرفتار

 وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر  نصب کرنے وا لا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر وین کو روک کر چیک کیا۔۔۔

 جس میں نصب کیا گیا غیر معیاری گیس سلنڈر جان لیواء حادثات کا سبب بن سکتا تھا۔ جس کے ڈرائیور کو گرفتار کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں