نوٹسز جاری ہونے پرمتعدد دکانداروں نے تجاوزات ہٹا دیں

 نوٹسز جاری ہونے پرمتعدد  دکانداروں نے تجاوزات ہٹا دیں

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹر کٹ رپورٹر )سب ڈویژنل انفورسمنٹ آفیسر صدف ارشاد کی زیر نگرانی پیرا فورس کی جانب سے تجاوزات کیخلاف کارروائی جاری ہے۔۔۔

اس سلسلے میں نوٹسز جاری ہونے پرمتعدد دکانداروں نے اپنی تجاوزات رضاکارانہ طور پر ہٹا دیں جس سے شہریوں کو آمدورفت میں نمایاں سہولت میسر آئی ۔صدف ارشادکاکہناہے کہ عوامی راستوں اور سہولیات کا تحفظ اولین ترجیح ہے ، کسی صورت تجاوزات برداشت نہیں کی جائیں گی ،نوٹسز پر عمل نہ کرنے پرسخت کارروائی کی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں