گٹکا سپاری فروخت کرنے والے دکاندار کیخلاف مقدمہ

گٹکا سپاری فروخت کرنے  والے دکاندار کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)گٹکا سپاری فروخت کرنے والے دکاندار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ غلہ منڈی میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے چھاپہ مارا جہاں آصف نامی ملزم کی جانب سے پابندی کے باوجود گٹکا سپاری فروخت کی جا رہی تھی پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

گٹکا سپاری فروخت کرنے والے دکاندار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ غلہ منڈی میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے چھاپہ مارا جہاں آصف نامی ملزم کی جانب سے پابندی کے باوجود گٹکا سپاری فروخت کی جا رہی تھی پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں