ریپ کیس کا فیصلہ، ملزم صدابہار کو عمر قید اور5لاکھ جرمانہ
چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایڈیشنل سیشن جج بھوانہ ثمینہ اعجاز چیمہ نے تھانہ لنگرانہ کے ریپ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے۔۔۔
ملزم صدابہار کو عمر قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی۔ ڈی پی او عبداﷲ احمد نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن Never Again کے تحت خواتین کے تحفظ کیلئے چنیوٹ پولیس کے عملی اقدامات جاری ہیں۔