ڈینگی کی افزائش روکنے ، طبی سہولیات یقینی بنانے کا حکم

ڈینگی کی افزائش روکنے ، طبی سہولیات یقینی بنانے کا حکم

چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق ڈینگی سے پاک ضلع کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر صفی اﷲ گوندل کی زیر صدارت انسداد ڈینگی اقدامات کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ڈپٹی کمشنر نے ہاٹ اسپاٹس پر فوکس بڑھانے ، فلڈ کے بعد ڈینگی کی افزائش روکنے اور ہیلتھ مراکز میں طبی سہولیات یقینی بنانے کی ہدایات دیں۔ شہر یوں کی آگاہی کے لیے مہم کا دائرہ وسیع کیا جا رہا ہے ۔ سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ثاقب منیر نے انسدادی اقدامات سے آگاہ کیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق ڈینگی سے پاک ضلع کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر صفی اﷲ گوندل کی زیر صدارت انسداد ڈینگی اقدامات کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ڈپٹی کمشنر نے ہاٹ اسپاٹس پر فوکس بڑھانے ، فلڈ کے بعد ڈینگی کی افزائش روکنے اور ہیلتھ مراکز میں طبی سہولیات یقینی بنانے کی ہدایات دیں۔ شہر یوں کی آگاہی کے لیے مہم کا دائرہ وسیع کیا جا رہا ہے ۔ سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ثاقب منیر نے انسدادی اقدامات سے آگاہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں