پتنگیں تیار کرنے پر 3افراد گرفتار

پتنگیں تیار کرنے پر 3افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ منصور آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے پتنگیں اور متعلقہ سامان تیار کرنے اور فروخت کرنے کے الزام میں 3 افراد کو گرفتار کرلیا ، تینوں کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔

تھانہ منصور آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے پتنگیں اور متعلقہ سامان تیار کرنے اور فروخت کرنے کے الزام میں 3 افراد کو گرفتار کرلیا ، تینوں کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں