ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر پولیس نے گرفتار ملزم احسن کی دوران تفتیش کی گئی نشاندہی پر بتائے ایڈریس پر کاروائی کی اور وہاں سے واردات میں استعمال ہونے ولا اسلحہ برآمد کر لیا ،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
تھانہ صدر پولیس نے گرفتار ملزم احسن کی دوران تفتیش کی گئی نشاندہی پر بتائے ایڈریس پر کاروائی کی اور وہاں سے واردات میں استعمال ہونے ولا اسلحہ برآمد کر لیا ،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔