محنت کش کا رکشہ چوری

محنت کش کا رکشہ چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے مانانوالہ میں فراست نامی محنت کش کا رکشہ نامعلوم افراد چوری کر کے لے گئے ۔ پولیس نے متاثرہ شخص کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی ہے۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے مانانوالہ میں فراست نامی محنت کش کا رکشہ نامعلوم افراد چوری کر کے لے گئے ۔ پولیس نے متاثرہ شخص کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں