شہری کو فون پر قتل کی دھمکیاں

 شہری کو فون پر قتل کی دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ دشمنی کی بناء پر شہری کو فون کالز پر قتل کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سرگودھا روڈ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے گرین ٹاؤن کی رہائشی یونس نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر سابقہ رنجش کی بناء پر اسے فون کالز پر قتل سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی ہیں ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں