پولیس کا چھاپہ، اشتہاری چکمہ دے کر فرار، ساتھی پکڑا گیا

پولیس کا چھاپہ، اشتہاری چکمہ  دے کر فرار، ساتھی پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ستیانہ کے علاقے چک نمبر 77 گ ب میں پولیس نے۔۔۔

 اشتہاری ملزم لیاقت علی کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا جو پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔ پولیس نے اس کے ساتھی اللہ دتہ کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں