ڈائریکٹر لائیوسٹاک کا نجی فیڈملز کادورہ معیاری خوراک فراہمی پرزور

ڈائریکٹر لائیوسٹاک کا نجی فیڈملز کادورہ   معیاری خوراک فراہمی پرزور

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈائریکٹر لائیوسٹاک ڈاکٹر حیدر خان نے تحصیل جڑانوالہ میں واقع ڈیری لیک فیڈز (پرائیویٹ)لمیٹڈ کا معائنہ کیا اور۔۔۔

 فیڈ کی تیاری میں فیڈ ایکٹ2016پر عملدرآمد کا جائزہ لیا اور معیاری خوراک تیاری پر زور دیتے فیڈ ملز انتظامیہ کو ہدایت کی کہ معیاری خام مال کے استعما ل، درست فارمولا، مناسب پیکنگ و لیبلنگ اور ریکارڈ کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں