مضر صحت فوڈ آئٹمز کی تیاری ، خرید و فروخت پرکارروائی

مضر صحت فوڈ آئٹمز کی تیاری ، خرید و فروخت پرکارروائی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر معیاری اور مضر صحت فوڈ آئٹمز کی تیاری اور خرید و فروخت کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

 تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے نورپور کے قریب فوڈ اتھارٹی ٹیم نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران ملزم کو غیر معیاری فوڈ آئٹمز کی تیاری اور خرید و فروخت میں ملوث پایا گیا۔ جسے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں