تاش کے جوا پر ملوث 4 افراد گرفتار، مقدمہ درج
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چار جواریوں کو گرفتار کر لیا،
ملزمان مبینہ طور پر تاش کے کھیل پر جواء کھیلتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کر رہے تھے ۔ پولیس نے ان کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔