شادی شدہ خاتون سے اغواکے بعد مبینہ زیادتی
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو اغواء کے بعدمبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔
تھانہ ڈی ٹائپ کالونی میں افضل نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی اہلیہ کو ملزم نے اغواء کر کے نامعلوم مقام پر لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے مغویہ اور ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔