جھنگ:بانی صدر چیمبر آف سمال ٹریڈرز و سمال انڈسٹری حاجی شیخ یونس کاانتقال

جھنگ:بانی صدر چیمبر آف سمال ٹریڈرز  و سمال انڈسٹری حاجی شیخ یونس کاانتقال

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)حاجی شیخ محمد یونس، بانی صدر جھنگ چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری، بقضائے الہی انتقال کر گئے۔

مرحوم کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی اور اس کے بعد انہیں آبائی قبرستان لولہے شاہ میں سپرد خاک کیا گیا۔نماز جنازہ میں ہرمکتب فکر کے افراد نے شرکت کی اور مرحوم کی مغفرت اور ایصال ثواب کے لیے دعا کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں