بغیر لائسنس اسلحہ کے ساتھ ملزم گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کوگرفتارکرلیا گیا، تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے وہیلہ پل کے قریب پولیس نے۔۔۔
ناکہ بندی کے دوران ملزم کو روک کر چیک کیا، جس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہوا۔ مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔