ون ویلنگ کرنے والا حوالات میں بند
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ۔
مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ۔