بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو حوالات پہنچا دیا گیا۔تھانہ فیڈمک کے علاقے میں پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی پر گھومنے اور والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو حوالات پہنچا دیا گیا۔تھانہ فیڈمک کے علاقے میں پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی پر گھومنے اور والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔