بغیر لائسنس ڈرائیونگ کر نیوالے شہری کو گرفتار کر لیا

بغیر لائسنس ڈرائیونگ  کر نیوالے شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے گول چوک کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو رہائشی علاقے میں ڈرائیونگ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں