خواتین پر کالا جادو کرنے کے الزام میں مقدمہ درج

خواتین پر کالا جادو کرنے  کے الزام میں مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خواتین پر کالا جادو کرنے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے چک نمبر 238 گ ب میں ساجد نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اسکی اہلیہ اور ہمشیرہ پر کالا جادو کرتے ہوئے ان کی جان خطرے میں ڈال دی جبکہ ملزم کی جانب سے انہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں