ڈی پی اوکی چناب نگر میں کھلی کچہری

ڈی پی اوکی چناب  نگر میں کھلی کچہری

چناب نگر(نامہ نگار)ڈی پی اوڈاکٹر نوید عاطف کی تھانہ چناب نگر میں کھلی کچہری ، لوگوں کے مسائل سنے اور فوری دادرسی کیلئے احکامات جاری کئے۔۔۔

ڈی پی او نے متعلقہ افسران کو دادرسی یقینی بنا کر فالو اپ رپورٹ پیش کرنے کی بھی ہدایت کی،اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ امن و امان کے قیام، بروقت انصاف کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں