بچوں سے مزدوری ، دکاندار گرفتار

 بچوں سے مزدوری ، دکاندار گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لیبر ڈیپارٹمنٹ ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ نجی دکان پر کم عمر بچوں سے مشقت کرواتے ہوئے پایا گیا۔ دکاندار کو گرفتار کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

لیبر ڈیپارٹمنٹ ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ نجی دکان پر کم عمر بچوں سے مشقت کرواتے ہوئے پایا گیا۔ دکاندار کو گرفتار کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں