سکیورٹی کا انتظام نہ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا

سکیورٹی کا انتظام نہ کرنے  والے دکاندار کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سکیورٹی کا انتظام نہ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے مختلف علاقوں کو چیک کیا۔

اس دوران نجی دکان پر سیکیورٹی کا انتہائی نامناسب انتظام پایا گیا۔ جس سے خطرناک واردات رونما ہونے کا بھی خدشہ تھا۔ تاہم پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں