پولیس نے دو جواری قابوکرلئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام آباد کے علاقے مراد آباد سے پولیس نے جوا کھیلنے والے دو ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ نقدی، موبائل، جوا پرچیاں و دیگر سامان برآمد کرکے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ غلام آباد کے علاقے مراد آباد سے پولیس نے جوا کھیلنے والے دو ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ نقدی، موبائل، جوا پرچیاں و دیگر سامان برآمد کرکے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔