ویگن کھڑی کرکے ٹریفک بلاک کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

ویگن کھڑی کرکے ٹریفک بلاک  کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ویگن کھڑی کرکے ٹریفک بلاک کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے جڑانوالہ روڈ پر ویگن ڈرائیور کی جانب سے مین شاہراہ کے درمیان میں ویگن کھڑی کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کی جا رہی تھی۔ جس سے شہریوں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔ تاہم پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں