ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے ستیانہ روڈ پر ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بننے والے ڈرائیور کو پولیس کی جانب سے کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے ۔