فراڈ کرتے ہوئے شہری کی پراپرٹی اپنے نام منتقل کر والی

 فراڈ کرتے ہوئے شہری کی  پراپرٹی اپنے نام منتقل کر والی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دھوکہ فراڈ کرتے ہوئے شہری کی پراپرٹی اپنے نام منتقل کروا لی گئی۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے میں طفیل نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر دھوکہ اور فراڈ کرتے ہوئے اس کی بھاری مالیت کی پراپرٹی جعل سازی سے اپنے نام منتقل کروا لی۔ جس سے اسے نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں