پولیس نے 3 مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے تین مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کاروائیاں کرتے ہوئے۔۔۔
3 مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔ جو مختلف طریقوں سے بھیک مانگتے ہوئے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھے۔ مقدمات درج کرکے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔