پولیس نے چار مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا

پولیس نے چار مبینہ  ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے چار مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا۔تھانہ نشاط آباد کے علاقے چک نمبر 51 ج ب کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 ڈکیتی کی نیت سے چھپے چار مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا۔ جو مبینہ طور پر اپنے شکار کی تلاش میں چھپے ہوئے تھے ۔ جن کے قبضے سے نقدی، اسلحہ، موٹر سائیکل اور دیگر سامان برآمد کرتے ہوئے مزید تحقیقات کا سلسلہ بھی شروع کر دیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں