کھلا پٹرول فروخت کرنے والے 2دکانداروں کو گرفتار کر لیا

کھلا پٹرول فروخت کرنے والے  2دکانداروں کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دو دکانداروں کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول فروخت کرتے ہوئے علاقہ مکینوں کے لئے خطرے کی علامت بنے ہوئے تھے ۔ جن کیخلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں