گھر کے باہر سے کم عمر لڑکے کو مبینہ طور پر اغواکر لیا

گھر کے باہر سے کم عمر لڑکے  کو مبینہ طور پر اغواکر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کے باہر سے کم عمر لڑکے کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا۔

تھانہ منصور آباد کے علاقے میں شاہد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر اس کے گھر کے باہر سے اس کے 12 سالہ بیٹے کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز م اور مغوی کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں