سابقہ رنجش ،خاتون کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا

سابقہ رنجش ،خاتون کو  بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بناء پر خاتون کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ روشن والا میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے ارشاد بی بی نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے سابقہ رنجش کی بناء پر اسے قابو کر لیا اور تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں