خاتون کو گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا

خاتون کو گن پوائنٹ  پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو مبینہ طور پر گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں ثنا نامی خاتون نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اپنے ساتھی کی مدد سے اسے قابو کر لیا اور گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں