بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر شہری گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے لاری اڈے کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔