سابق امیر جماعت اہل سنت مفتی شہباز حسین چشتی جمعۃ المبارک کا خطبہ دینگے

سابق امیر جماعت اہل سنت مفتی شہباز  حسین چشتی جمعۃ المبارک کا خطبہ دینگے

جڑانوالہ(نمائندہ دنیا )سابق امیر جماعت اہل سنت مفتی محمد شہباز حسین چشتی فاضل بھیرہ شریف آج جامع مسجد صابری واٹر ورکس روڈ میں خطبہ جمعۃ المبارک میں خطاب کریں گے۔

خطاب کا موضوع  شہادت مولاعلی ؓ اور آپ کی نصیحتیں  ہے اور یہ ایک ایمان افروز نشست ہوگی۔ خطبہ بالکل 1 بجے شروع ہوگا اور اہل اسلام سے بھرپور شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں