بغیر نقشہ منظوری تعمیرات، شہری کے خلاف مقدمہ درج

 بغیر نقشہ منظوری تعمیرات، شہری کے خلاف مقدمہ درج

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)بغیر نقشہ منظوری تعمیرات کرنے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں نقشہ برانچ ٹیموں نے مختلف پوائنٹس پر چیکنگ کی، جس دوران شہری کو بغیر نقشہ منظوری اور اجازت کے تعمیرات کرتے ہوئے پایا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں