الائیڈ ہسپتال II کو 3 لاکھ روپے مالیت کی ادویات عطیہ

الائیڈ ہسپتال II کو 3 لاکھ روپے مالیت کی ادویات عطیہ

فیصل آباد (خصوصی رپورٹر)انجمن انسداد منشیات الائیڈ ہسپتال II کے زیراہتمام ہسپتال انتظامیہ کو ڈونرز کے اشتراک سے 3 لاکھ روپے مالیت کی ادویات عطیہ کی گئی۔

تقریب میں اعزازی چیئرمین انجمن انسداد منشیات میاں رضوان صدیق، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ظفر اقبال، پروفیسر ڈاکٹر امتیاز احمد ڈوگر، جنرل سیکرٹری آمنہ اکرم، ڈپٹی ایم ایس علی اکرم، کلینیکل سائیکالوجسٹ غلام مصطفی نیازی، محمد افضل جلندھری اور دیگر ارکان بھی موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں