ٹو بہ ٹیک سنگھ: ریسکیو 1122 کی چھٹیاں منسوخ

ٹو بہ ٹیک سنگھ: ریسکیو  1122 کی چھٹیاں منسوخ

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )عید الفطر کے موقع پر حادثات سمیت کسی بھی قسم کی ایمر جنسی میں لوگوں کو بر وقت امداد فراہم کر نے کے سلسلہ میں۔۔۔

 ریسکیو 1122نے جامع ڈیوٹی پلان مرتب کر لیا ہے ،اور عملہ کی چھٹیاں منسوخ کر کے انہیں ڈیوٹی کا پابند کر دیا گیا ہے ، اس امر کااظہار ڈسٹر کٹ ایمر جنسی آفیسر میاں فراز منیر نے میڈیا بریفنگ کے دوران کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں