ایس ایس پی آپریشنز کی زیروپوائنٹ ناکے پر پولیس افسروں کیساتھ افطاری
اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے)ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے نا کہ زیروپوائنٹ پر پولیس افسران کے ساتھ روزہ افطا ر کیا۔۔۔
اس موقع پر انہوں نے کہا شہر یو ں کی حفا ظت کے لئے تما م اقداما ت اٹھا ئے جا رہے ہیں ،شا پنگ سینٹر، اہم تجا رتی مراکز اور ما ر کیٹوں پر سکیورٹی بڑ ھا ئی گئی ہے ۔،اسلام آباد پولیس کمیو نٹی پولیسنگ کو فروغ دیتے ہوئے شہر یو ں کے مسا ئل تر جیحی بنیا دوں پر حل کرنے کے لئے کوشاں ہے ۔