زہریلی سپرے ،3ایکڑ تربوز کی فصل تباہ

 زہریلی سپرے ،3ایکڑ تربوز کی فصل تباہ

تتلے عالی(نامہ نگار)زہریلی سپرے سے 3 ایکڑ تربوز کی فصل تباہ ہو گئی۔

ذیشان نے ماڑی بھنڈراں میں 9ایکڑ پر تربوز کاشت کیا ہوا ہے ،زمیندار نے دکاندار نذیر سے خرید کر سپرے کیا چار دن بعد 3 ایکڑ تربوز کی فصل تباہ ہو گئی ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں