2 رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کر لیاگیا

2 رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کر لیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دو رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کر لیا۔تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے محلہ سہیل آباد کے قریب پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی نیت سے چھپے دو مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا۔ جو اپنے شکار کی تلاش میں تھے ۔

جن کے قبضے سے نقدی، اسلحہ، موبائل اور دیگر سامان بھی برآمد کر لیا گیا۔ جن کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں