ون وے قوانین کی خلاف ورزی پرڈرائیور حوالات پہنچ گیا

ون وے قوانین کی خلاف ورزی  پرڈرائیور حوالات پہنچ گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو حوالات پہنچا دیا گیا۔

تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے اور دیگر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بننے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ بھی شروع کر دیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں