مسافر وین میں ناقص گیس سلنڈر کی تنصیب پرڈرائیور گرفتار

مسافر وین میں ناقص گیس سلنڈر  کی تنصیب پرڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر وین کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ جسکی جانب سے ویگن میں نصب کیا گیا خستہ حال گیس سلنڈر خطرناک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں