لاکھوں کا بوگس چیک دینے پرمقدمہ

 لاکھوں کا بوگس چیک دینے پرمقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں شہری کو لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیا گیا۔

 تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں عمیر نامی شہری کو ملزم نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں کا بوگس چیک دے دیا جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں