آتشبازی کا سامان فروخت کرنے والے 3 ملزم گرفتار

آتشبازی کا سامان فروخت  کرنے والے 3 ملزم گرفتار

مکوآنہ (نمائندہ دنیا)صاحبزادہ بلال عمر کی ہدایت پر انچارج چوکی خانوآنہ نے کارروائی کرتے ہوئے آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان میں عمران، ندیم اور ظہور شامل ہیں۔ کارروائی طاہر شبیر نے کی۔۔۔

صاحبزادہ بلال عمر کی ہدایت پر انچارج چوکی خانوآنہ نے کارروائی کرتے ہوئے آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان میں عمران، ندیم اور ظہور شامل ہیں۔ کارروائی طاہر شبیر نے کی، جنہوں نے ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں