مسلم لیگ ہائی سکول میں تقریب تقسیم انعامات

مسلم لیگ ہائی سکول میں  تقریب تقسیم انعامات

لاہور (خبرنگار )گورنمنٹ مسلم لیگ ہائی سکول ایمپرس روڈ لاہور میں سالانہ امتحانات 2026 کے رزلٹ کی تقریب منعقد کی گئی۔

جس میں سی ای او طارق محمود نے بچوں کو انعامات دیئے ، سکول کونسل ممبران محمد عتیق بھٹی کلیم اللہ رانا محمد علی اور بچوں کے والدین نے شرکت کی ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سی ای او کاکہناتھاکہ اچھے نتائج کامطلب یہ ہے کہ اساتذہ نے محنت کی ہے ۔بچوں کو چاہئے کہ دل لگاکر پڑھیں ۔ پرنسپل ملک عامر حفیظ نے بھی خطاب کیا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں