بھوانہ پولیس کی بڑی کارروائی، مبینہ ٹرانسفارمر چور گینگ کا ایک رکن گرفتار

بھوانہ پولیس کی بڑی کارروائی، مبینہ  ٹرانسفارمر چور گینگ کا ایک رکن گرفتار

بھوانہ (نمائندہ دنیا )تھانہ بھوانہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ ٹرانسفارمر چور گینگ کے ایک رکن کو گرفتار کر لیا جبکہ دیگر دو ملزمان فرار ہو گئے۔

 ایس ایچ او رضوان علی، اے ایس آئی شفقت ہرل اور ٹیم نے محلہ حسین آباد میں کارروائی کرتے ہوئے ظفر اقبال ولد امین (قوم آرائیں، سکنہ محلہ حسین آباد) کو گرفتار کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں